Saturday, July 27, 2024

پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب میں پرفارم کرنے کیلئے بے تاب ہوں ، جیسن ڈیورو

پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب میں پرفارم کرنے کیلئے بے تاب ہوں ، جیسن ڈیورو
February 11, 2018

نیو یارک ( 92 نیوز) معروف امریکی پاک گلوکار جیسن ڈیورو بھی پی ایس ایل تھری کا بے تابی سے انتظار کر رہے ہیں ۔

جیسن ڈیورو نے پرجوش انداز میں کہا کہ  پاکستان کے سب سے بڑے کرکٹ فیسٹیول کا انعقاد 22 فروری سے ہو گا جس میں  پرفارم کرنے کیلئے بے تاب ہوں ۔