Wednesday, January 19, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

پی ایس ایل  : کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

پی ایس ایل  : کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
February 7, 2016
۔ دبئی(سپورٹس ڈیسک)پی ایس ایل کے ساتویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ  کیا ہے ۔ تفصیلات کےمطابق پاکستان سپر لیگ کے ساتویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفرازاحمد نے ٹاس جیت کر شاہد آفریدی کی ٹیم پشاور زلمی کو بیٹنگ کی دعوت دی ہے ۔