Saturday, July 27, 2024

پی ایس ایل  : کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ ، کراچی کنگز کے 2وکٹوں پر 42رنز

پی ایس ایل  : کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ ، کراچی کنگز کے 2وکٹوں پر 42رنز
February 6, 2016
  دبئی(سپورٹس ڈیسک)پاکستان سپر لیگ میں آج بھی دو بڑے مقابلے ہورہے ہیں۔ پہلے مقابلے میں  کراچی  کے کنگز سامنا کر رہے ہیں کوئٹہ کے گلیڈی ایٹرز۔ کنگز کے اوپنر نعمان انور پہلی ہی گیند پر انور علی کا شکار بن گئے ہیں اور اس وقت تک کراچی کنگز نے 2وکٹوں پر 42رنز بنا لئے ہیں ۔