Wednesday, January 19, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

پی ایس ایل  : کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا لاہور قلندرز کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

پی ایس ایل  : کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا لاہور قلندرز کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
February 8, 2016
  دبئی(سپورٹس ڈیسک)پاکستان سپر لیگ کے آٹھویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے ۔ تفصیلات کےمطابق پاکستان سپر لیگ کے آٹھویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے ۔ واضح رہے کہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اپنے تین میچ مسلسل جیتے ہیں جبکہ لاہور قلندرز نے دو میچ کھیلے ہیں اور دونوں ہارے ہیں ۔