Thursday, January 20, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

پی ایس ایل : کراچی کنگز کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

پی ایس ایل : کراچی کنگز کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
February 5, 2016
دبئی(92نیوز)پاکستان سپر لیگ کے دوسرے میچ میں کراچی کنگز نے لاہور قلندر کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے ۔ تفصیلات کےمطابق پاکستان سپر لیگ کے دوسرے میچ میں کراچی کنگز نےلاہورقلندر کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے ۔ اس موقع پر لاہو رقلندر کے کپتان اظہر علی کا کہنا تھا کہ اگر ہم بھی ٹاس جیتتے تو فیلڈنگ کا ہی فیصلہ کرتے ۔