Saturday, July 27, 2024

پی ایس ایل  : کراچی کنگز کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

پی ایس ایل  : کراچی کنگز کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
February 7, 2016
دبئی(92نیوز)پاکستان سپر لیگ کے چھٹے میچ میں کراچی کنگز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے ۔ تفصیلات کےمطابق پاکستان سپر لیگ کے چھٹے میچ میں  شعیب ملک کی ٹیم کراچی کنگز نے مصباح الحق کی اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے ۔