Saturday, July 27, 2024

پی ایس ایل  : کراچی کنگز نے لاہور قلندرز کو 179رنز کا ہدف دے دیا

پی ایس ایل  : کراچی کنگز نے لاہور قلندرز کو 179رنز کا ہدف دے دیا
February 12, 2016
شارجہ(سپورٹس ڈیسک)پاکستان سپر لیگ کے بارہویں میچ میں کراچی کنگز نے لاہور قلندرز کو 179رنز کا ہدف دے دیا ہے ۔ تفصیلات کےمطابق  شارجہ میں کھیلے جانیوالے پاکستان سپر لیگ کے بارہویں میچ میں لاہور قلندرز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا تو کراچی کنگز نے اسے 179رنز کا ٹارگٹ دیا ۔ کراچی کنگز کی طرف سے روی بوپارہ 71رنز بناکر نمایاں بلے باز رہے جبکہ کپتان شعیب ملک نے 27سکور بنائے ۔