Saturday, July 27, 2024

پی ایس ایل کا بڑا معرکہ ، بڑی کوریج پر 92نیوز ایچ ڈی پلس کی کوریج کے چرچے

پی ایس ایل کا بڑا معرکہ ، بڑی کوریج پر 92نیوز ایچ ڈی پلس کی کوریج کے چرچے
March 25, 2018

لاہور ( 92 نیوز ) پی ایس ایل تھری فائنلکے۷ بڑے معرکے کی بڑی کوریج پر 92 نیوز ایچ ڈی پلس کی اسپیشل کوریج کے ہر طرف چرچے ہیں ۔

سابق کرکٹر عبدالقادر نے 92نیوز ایچ ڈی پلس پر دلچسپ تبصرے کئے جب کہ کرکٹر عمراکمل  نے بھی خوب تڑکا لگایا ۔

سامعہ خان نے فاتح ٹیم کی پیش گوئی کردی ،ساحر علی بگا نے بھی خوبصورت گیت  گنگنائے ۔