پی ایس ایل : پشاور زلمی کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
دبئی(سپورٹس ڈیسک)پاکستان سپر لیگ کے پانچویں میچ میں پشاور زلمی نے لاہو رقلندر کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے ۔
تفصیلات کےمطابق پی ایس ایل کے پانچویں میچ میں شاہد آفریدی کی ٹیم پشاور زلمےنے لاہور قلندر کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے ۔