Saturday, January 22, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

پی ایس ایل  : پشاور زلمی کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

پی ایس ایل  : پشاور زلمی کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
February 12, 2016
شارجہ(سپورٹس ڈیسک)پی ایس ایل کے تیرہویں میچ میں پشاور زلمی نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے ۔ تفصیلات کےمطابق شارجہ میں کھیلے جانیوالے پاکستان سپر لیگ کے تیرہویں میچ میں پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے ۔