Saturday, July 27, 2024

پی ایس ایل  : پشاور زلمی نے کراچی کنگز کو 183رنز کا ہدف دے دیا

پی ایس ایل  : پشاور زلمی نے کراچی کنگز کو 183رنز کا ہدف دے دیا
February 11, 2016
شارجہ(سپورٹس ڈیسک)پی ایس ایل کے دسویں میچ میں پشاور زلمی نے کراچی کنگز کو 183رنز کا ہدف دے دیا ہے ۔ تفصیلات کےمطابق شارجہ میں کھیلے جانیوالے پاکستان سپر لیگ کےدسویں میچ میں پشاور زلمی کے کپتان شاہد آفریدی نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا جودرست ثابت ہوا ۔ پشاور زلمی نے کراچی کنگز کو 183رنز کا ہدف دے دیا ہے جبکہ اس کے چار کھلاڑی آوٹ ہوئے تھے ۔ پشاور زلمی کے تجربہ کار بلے بلے 25گیندوں پر 59رنز بناکر نمایاں بلے باز رہے ۔