Saturday, July 27, 2024

پی ایس ایل میں چھٹی ٹیم کی نیلامی کی درخواستیں طلب کرلی گئیں

پی ایس ایل میں چھٹی ٹیم کی نیلامی کی درخواستیں طلب کرلی گئیں
April 29, 2017
لاہور(92نیوز)پاکستان کرکٹ بورڈ نے چھٹی ٹیم کی نیلامی کے لیے درخواستیں طلب کر لیں حیدر آباد ڈیرہ مراد جمالی ،،فاٹا،،فیصل آباد اور ملتان کے نام شارٹ لسٹ کر لیے گئے۔ تفصیلات کےمطابق پی ایس ایل کی چھٹی ٹیم کے لیے بولی طلب کر لی گئی، پی ایس ایل اننظامیہ نے چھٹی فرنچائز کی فروخت کے لیے پانچ ریجن کو شارٹ لسٹ کیا،،شارٹ لسٹ ریجنز میں حیدرآباد،ڈیرہ مرادجمالی،فاٹا،فیصل آباد اور ملتان شامل ہیں،،پی ایس ایل تھری میں چھ ٹیمیں ان ایکشن ہوں گی۔