Tuesday, January 18, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

پی ایس ایل : لاہور قلندرز کا پشاور زلمی کو 118 رنز کا ٹارگٹ

پی ایس ایل : لاہور قلندرز کا پشاور زلمی کو 118 رنز کا ٹارگٹ
February 6, 2016
دبئی(92نیوز)پی ایس ایل کے پانچویں میچ میں لاہور قلندرز نے پشاور زلمی کو جیت کیلئے 118رنز کا ٹارگٹ دیدیا ہے ۔ تفصیلات کےمطابق پی ایس ایل کے پانچویں میچ میں لاہور قلندر ز نے پشاور زلمی کو جیت کیلئے 118رنز کا ہدف دے دیا ہے ۔ پشاور زلمی نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ، لاہور قلندر نے کپتان اظہر علی اور ڈیوائن براوو کے بالترتیب 31،32 رنز کی بدولت 117رنز بنائے ہیں ۔