Wednesday, January 19, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

پی ایس ایل  : لاہور قلندرز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 195رنز کا ٹارگٹ دیدیا

پی ایس ایل  : لاہور قلندرز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 195رنز کا ٹارگٹ دیدیا
February 8, 2016
دبئی(سپورٹس ڈیسک)پاکستان سپر لیگ کے آٹھویں میچ میں لاہور قلندرز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو جیت کیلئے 195رنز کا ہدف دیدیا ہے ۔ تفصیلات کےمطابق پاکستان سپر لیگ کے آٹھویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا جو مفید ثابت نہ ہوسکا ۔ لاہور قلندرز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے کیمرون ڈیلپورٹ کے 73اور عمر اکمل کے جارحانہ 93رنز کی بدولت کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 195رنز کا ہدف دیا ہے ۔