Monday, January 24, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

پی ایس ایل: بختاوراورآصفہ بھٹوزرداری نے اے پی ایس کے بچوں کے ساتھ مل کر آئی سی سی کرکٹ اکیڈمی میں میچ دیکھا

پی ایس ایل: بختاوراورآصفہ بھٹوزرداری  نے اے پی ایس کے بچوں کے ساتھ مل کر آئی سی سی کرکٹ اکیڈمی میں میچ دیکھا
February 7, 2016
  دبئی(سپورٹس ڈیسک)پاکستان سپر لیگ کے جنون میں سابق صدر آصف علی زرداری کی دونوں صاحبزادیاں بھی مبتلا ہوگئی ہیں ۔ تفصیلات کےمطابق دبئی میں  جاری پاکستان سپر لیگ میں کراچی کنگز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان کھیلے جانیوالے میچ کو بختاوراور آآصفہ بھٹوزرداری نے اے پی ایس کے طلبہ کے ساتھ مل کر آئی سی سی کرکٹ اکیڈمی میں  دیکھا۔ بختاور اور آصفہ نے آرمی پبلک سکول کے بچوں کے ساتھ بیٹھ کر میچ دیکھا اور اپنی تصویریں بھی سوشل میڈیا کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بختاور بھٹو زرداری کے اکاونٹ سے اپ لوڈ کیں ۔ aps ba bakhtawars bas