Thursday, January 27, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

پی ایس ایل تھری کا فائنل کراچی میں ہی ہو گا، نجم سیٹھی

پی ایس ایل تھری کا فائنل کراچی میں ہی ہو گا، نجم سیٹھی
March 5, 2018

کراچی ( 92 نیوز ) چیئرمین پاکستان کرکٹ ٹیم نوید سیٹھی نے اعلان کیا ہے کہ پی ایس ایل تھری کا فائنل کراچی میں ہی ہوگا۔ نجم سیٹھی نے دورہ ویسٹ انڈیز کی نوید بھی سنادی ۔

چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی نے نیشنل اسٹیڈئیم کا دورہ کرتے ہوئے کراچی والوں کو نوید سنائی کہ پی ایس ایل تھری کے فائنل کی تیاریاں 80 فیصد مکمل ہیں ۔

نجم سیٹھی کا کہنا تھا کہ فائنل کے ٹکٹ شائقین آن لائن بک کروا سکتے ہیں ۔

چیئرمین پی سی بی نے ویسٹ انڈیز کے دورے کی  خوشخبری بھی سنا دی اور کہا کہ جلد ویسٹ انڈیز کی ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی ۔