Saturday, July 27, 2024

پی ایس ایل تھری میں 6 ٹیمیں حصہ لیں گی : نجم سیٹھی

پی ایس ایل تھری میں 6 ٹیمیں حصہ لیں گی : نجم سیٹھی
April 7, 2017
لاہور(92نیوز)پی ایس ایل تھری میں پہلے سے زیادہ ٹیمیں، میچز اور موج مستی ہوگی۔ پاکستان سپر لیگ کے چیئرمین نجم سیٹھی کہتے ہیں تیسرے ایڈیشن میں6ٹیمیں ایکشن میں دکھائی دیں گی۔ آئندہ سال 34میں سے 8میچ پاکستان میں ہوں گے جبکہپاکستان سپر لیگ کا فائنل کراچی میں کرانے کا اعلان پہلے ہی ہو چکا ہے۔