Tuesday, January 18, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

پی ایس ایل تھری ، پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی کی ٹیمیں مدمقابل

پی ایس ایل تھری ، پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی کی ٹیمیں مدمقابل
March 2, 2018

دبئی (92 نیوز) پاکستان سپر لیگ میں آج شارجہ کے میدان میں پھر سے چوکوں اور چھکوں کی بہار ہو گی ۔ پشاور زلمی کا ٹکراؤ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز سے ہو گا ۔ جیت کا سہرا سجانے کے لیے دونوں ٹیمیں بھر پور ایکشن میں نظر آئیں گی ۔
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کل اسلام آباد یونائیٹیڈ سے شاندار کامیابی کی بعد بھر پور فارم میں نظر آئے گی تاہم پشاور کے شہری پر امید ہیں کہ دو میچ ہارنے کے بعد شارجہ کا میدان پشاور زلمی ٹیم کی قسمت بدل دے گا ۔
پاکستان سپر لیگ میں کراچی کنگ پوائنٹس ٹیبل میں پہلی پوزیشن پر ہے تاہم فائنل جو بھی جیتے جیت پاکستان ہی کی ہو گی ۔