Monday, January 24, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

پی ایس ایل تھری ، آج اسلام آباد یونائیٹڈ اور کراچی کنگز مد مقابل ہوں گی

پی ایس ایل تھری ، آج اسلام آباد یونائیٹڈ اور  کراچی کنگز مد مقابل ہوں گی
March 4, 2018

دبئی ( 92 نیوز ) پی ایس ایل تھری کا رنگا رنگ میلہ دبئی میں جاری ہے ۔ آج  اسلام آباد یونائیٹڈ اور کراچی کنگز مقابل ہوں گے ۔

کراچی کنگز اب تک چار میچز کھیل چکی ہے جس میں اسے تین میں فتح جب کہ ایک میں ناکامی کا منہ دیکھنا پڑا ۔کراچی کنگز پوائنٹس ٹیبل پر 7 پوائنٹس کیساتھ پہلی پوزیشن پرہے ۔

دوسری جانب اسلام آباد یونائیٹڈ بھی چارمیچز کھیل چکی ہے جس میں دومیں فتح جب کہ دو میں ناکامی کا سامنا کرنا پڑا ہے ۔

اسلام آباد یونائیٹڈ پوائنٹس ٹیبل پر 4 پوائنٹس کیساتھ پانچویں پوزیشن پر ہے ۔

میچ پاکستانی وقت کے   مطابق رات 9 بجے شروع ہوگا۔