Tuesday, January 25, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

پی ایس ایل  : اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کو133 رنز کا ٹارگٹ دیدیا

پی ایس ایل  : اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کو133 رنز کا ٹارگٹ دیدیا
February 7, 2016
دبئی(سپورٹس ڈیسک) پی ایس ایل کے چھٹے میچ میں اسلام آبادیونائیٹڈ نے کراچی کنگر کو 133رنزکا ہدف دیدیا ہے ۔ تفصیلات کےمطابق پاکستان سپر لیگ کے چھٹے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کو 133رنز کا ہدف دے دیا ہے ۔ کراچی کنگز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ، اسلام آباد یونائیٹڈ نے مقررہ اوورز میں 8وکٹوں کے نقصان پر 132رنز بناکر کراچی کنگز کو 133رنز کا ہدف دے دیا ہے ۔