Thursday, December 1, 2022

  پی ایس او کے جنرل مینجرپروجیکٹ نوید زبیری گرفتار

   پی ایس او کے جنرل مینجرپروجیکٹ نوید زبیری گرفتار
کراچی(92نیوز)کراچی میں ایف آئی اےنےپاکستان اسٹیٹ آئل کےجنرل مینجرپروجیکٹ نویدزبیری کوحراست میں لےلیا۔ تفصیلات کےمطابق وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اےکی جانب سےکراچی میں کرپشن اوربدعنوانیوں میں ملوث افرادکےخلاف کارروائیوں میں تیزی دیکھی جارہی ہے،ایف آئی اےنےآج بھی ایک کارروائی کےدوران پاکستان اسٹیٹ آئل کےجنرل مینجرپروجیکٹ نوید زبیری کوحراست میں لےلیا۔ ذرائع کےمطابق نویدزبیری کوکرپشن،بدعنوانی اورناقص فرنس آئل درآمدکرنےکےالزام میں حراست میں لیاگیا۔