Friday, January 21, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

پی آئی اے کا کنٹرول نجی ایئرلائن کے حوالے

پی آئی اے کا کنٹرول نجی ایئرلائن کے حوالے
February 4, 2016
  اسلام آباد(92نیوز)ایوی ایشن ڈویژن نے پی آئی اے کا کنٹرول نجی ایئرلائن کے حوالے کردیا ہے ۔ کل سے قومی ایئر لائن کے روٹس پر شاہین ایئر کے طیارے پرواز کریں گے جبکہ  نجی ایئر لائنز ضرورت پڑنے پر پی آئی اے کے طیارے بھی استعمال کر سکیں گی ۔ نائنٹی ٹو نیوز نے فلائٹ شیڈول حاصل کر لیاہے ۔