Sunday, October 17, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

پی آئی اے نے پالپا کا ورکنگ ایگریمنٹ کے نفاذ کا مطالبہ تسلیم کر لیا

پی آئی اے نے پالپا کا ورکنگ ایگریمنٹ کے نفاذ کا مطالبہ تسلیم کر لیا
October 8, 2015
اسلام آباد(92نیوز)پی آئی اے نے پالپا کا ورکنگ ایگریمنٹ کے نفاذ کا مطالبہ تسلیم کرلیاجبکہ پائلٹس کو جاری شو کاز نوٹس واپس لینے سے انکار کردیا ہے ۔ تفصیلات کےمطابق پی آئی اے نے پالپا کا ورکنگ ایگریمنٹ کے نفاذ کا مطالبہ کرلیا ہے جبکہ پائلٹس کو جاری کیے گئے نوٹس واپس لینے سے انکار کر دیا گیا ،وزیر اعظم کے مشیر برائے ہوا بازی شجاعت عظیم نے کہا ہے کہ حکومت 20، 25پائلٹس سے بلیک میل نہیں ہو گی۔ واضح رہے کہ پی آئی اے اور پالپا کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دورہوا جس میں کچھ مطالبات مان لئے گئے جبکہ کچھ پر مطالبات پر حکومت ،پی آئی اے اور پالپا کےدرمیان  ڈیڈ لاک برقرار ہے۔
تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔