Wednesday, January 19, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

پی آئی اے ملازمین کی ہڑتال ختم کرانے میں بیک ڈور ڈپلومیسی کام آکئی

پی آئی اے ملازمین کی ہڑتال ختم کرانے میں بیک ڈور ڈپلومیسی کام آکئی
February 9, 2016
  لاہور(92نیوز)پی آئی اے ملازمین کی ہڑتال ختم کرانے میں بیک ڈور ڈپلومیسی کام کرگئی ہے ۔ تفصیلات کےمطابق پی آئی اے ملازمین کی ہڑتال ختم کرانے میں بیک ڈو رڈپلومیسی آگئی ہے کیونکہ ملازمین کو  نوکری جانے کا خدشہ آڑے آگیا تھا ۔ ذرائع کے مطابق  ہڑتال ختم کرنے سے پہلے معاملات طے پا گئےتھے پی آئی اے کی نجکاری ایک سال کےلئے مؤخر ہو گئی ہے جبکہ بحران حل کرانے میں 3 ارکان قومی اسمبلی نے  اہم کردار ادا کیا۔