Thursday, October 21, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

پی آئی اے اور پالپا کا تنازع چھ روز گزرنے کے بعد بھی حل نہ ہوسکا،خزانے کو کروڑوں کا نقصان

پی آئی اے اور پالپا کا تنازع چھ روز گزرنے کے بعد بھی حل نہ ہوسکا،خزانے کو کروڑوں کا نقصان
October 6, 2015
اسلام آباد(92نیوز)پی آئی اےپالپاتنازع چھ روزبعدبھی حل نہ ہوسکا جس سے قومی خزانے کو کروڑوں روپے کا نقصان پہنچا ۔ تفصیلات کےمطابق دوہاتھیوں کی جنگ میں مسافروں کی شامت آگئی،ذرائع کےمطابق آج بھی سات پروازیں منسوخ کردی گئیں جن کی وجہ پائلٹس کی ہڑتال نہیں بلکہ بعض فنی وجوہات تھیں۔ ادھرترجمان پی آئی اےنےآج منسوخ ہونےوالی پروازوں سےمتعلق خبروں کی تردیدکردی ان کا کہناہےکہ آج کوئی پرواز منسوخ ہوئی اورنہ تاخیرکا شکاردوسری جانب باکمال لوگوں کی لاجواب سروس پی آئی اےکاایک اورکارنامہ سامنےآگیا۔ گزشتہ روزکراچی سےدمام کی منسوخ ہونےوالی پروازپی کے241 کےمسافروں کودوسری پروازمیں منتقل کرنےکےبجائےجدہ بھجوادیا۔        
تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔