Sunday, January 29, 2023

پی آئی کی کراچی میں تعینات ائیرہوسٹز کا اچانک اسلام آباد تبادلہ

پی آئی کی کراچی میں تعینات ائیرہوسٹز کا اچانک اسلام آباد تبادلہ
کراچی ( 92 نیوز) پی آئی اے انتظامیہ نے ایک اور انوکھا فیصلہ کر ڈالا ، کراچی میں تعینات ائیر ہوسٹز کا اچانک اسلام آباد تبادلہ کردیا گیا ۔ ایئر ہوسٹز کے تبادلوں میں سفارش کا عنصر زوروں پر رہا، ذرائع کے مطابق سفارشی ایئرہوسٹز تبادلوں کی لہر سے محفوظ رہیں ۔ تاہم باقی ایئر ہوسٹسز کا تبادلہ کر دیا گیا،اسلام آباد تعیناتی کے دوران ایئر  ہوسٹز ذاتی خرچ پر رہائش اختیار کریں گی۔