لاہور (92 نیوز) پی آئی سی حملے کے لیے وکلاء کو اشتعال دلانے والا ڈاکٹرعرفان قتل کے مقدمے میں نامزد نکلا۔ ڈاکٹرعرفان کی ویڈیو وائرل ہونے پر وکلاء نے پی آئی سی میں ہنگامہ آرائی کی۔
[caption id="attachment_256617" align="alignnone" width="875"]
پی آئی سی حملہ، وکلاء کو اشتعال دلانے والا ڈاکٹرعرفان مقدمہ قتل میں نامزد نکلا[/caption]
ڈاکٹرعرفان 9 ماہ قبل قتل ہونے والے سنیل کیس میں نامزد ہیں۔ 26مارچ 2018 کو سنیل ڈاکٹروں اور عملے کے مبینہ تشدد میں جاں بحق ہوا تھا۔
حملے کی وجہ بننے والا ڈاکٹر عرفان قانون کی گرفت سے باہر ہے۔