پی آئی اے کی پرواز کو فنی خرابی کے باعث کوپن ہیگن میں روک لیا گیا

اسلام آباد ( 92 نیوز) پی آئی اے کی پرواز پی کے 772 کو فنی خرابی کے باعث کوپن ہیگن میں روک لیا گیا ۔
ترجمان کے مطابق مسافروں کو ہوٹل میں ٹھہرا دیا ہے ۔
طیارے کی عدم دستیابی کے باعث اسلام آباد سے کراچی کی پرواز پی کے 319 منسوخ ہوگئی۔