Saturday, July 27, 2024

پی آئی اے کو 4دن میں 8ارب روپے کا نقصان

پی آئی اے کو 4دن میں 8ارب روپے کا نقصان
February 5, 2016
اسلام آباد(92نیوز)فضائی آپریشن معطل ہونے پر پی آئی اے کو چار دن میں آٹھ ارب روپے کا نقصان ہوگیا ہے ۔ مختلف ملکوں میں پھنسے عملے کے الاؤنسز اور ہوٹلوں میں قیام پر بھی بھاری اخراجات کئے جارہے ہیں جبکہ اب  ایئرلائن کے پاس ملازموں کو تنخواہیں دینے کے پیسے بھی نہیں رہے۔