Saturday, July 27, 2024

پی آئی اے ملازمین کی ہڑتال ختم ہونے کا امکان

پی آئی اے ملازمین کی ہڑتال ختم ہونے کا امکان
February 9, 2016
  کراچی(92نیوز)پی آئی اے ملازمین کی ہڑتال کے خاتمے کا امکان پیدا ہوگیا ہے ، جوائنٹ ایکشن کمیٹی کی طرف سے باضابطہ اعلان متوقع ہے۔ انتظامیہ نے جوائنٹ ایکشن کمیٹی کو مذاکرات کیلئے لاہور بلا لیا  ہے ۔