Saturday, December 10, 2022

پیپلز پارٹی کا اہم اجلاس آج  دبئی میں ہو گا

پیپلز پارٹی کا اہم اجلاس آج  دبئی میں ہو گا
کراچی(92نیوز)پیپلز پارٹی کا اہم اجلاس آج دوبئی میں ہوگا جس میں سندھ کابینہ اور بیوروکریسی میں تبدیلی سے متعلق اہم فیصلوں کا امکان ہے ۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کا اہم اجلاس  آج دبئی میں ہو گا جس میں  سندھ کابینہ اور بیوروکریسی میں تبدیلی سے متعلق اہم فیصلوں کا امکان ہے ۔ قبل ازیں  وزیر اعلیٰ سندھ قائم  علی شاہ بھی دوبئی اجلاس میں   شرکت کے لیے روانہ ہوگئے ہیں ۔