Monday, January 17, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

پیپلز پارٹی اپنے فیصلے پر نظر ثانی کرے،فاروق ستار کا مطالبہ

پیپلز پارٹی اپنے فیصلے پر نظر ثانی کرے،فاروق ستار کا مطالبہ
March 10, 2018

اسلام آباد ( 92 نیوز ) سربراہ متحدہ قومی موومنٹ پاکستان ڈاکٹر فاروق ستار نے مطالبہ کیا ہے کہ پیپلزپارٹی اپنے فیصلے پر نظر ثانی کرے ۔

ڈاکٹر فاروق ستار میدیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ رضا ربانی کو نامزد کیا گیا تو ن لیگ سمیت  دیگر جماعتیں بھی اس فیصلے پر متفق ہو سکتی ہیں ۔

انہوں نے مزید کہا کہ ہم بھی چاہتے ہیں ایسا امیدوار ہونا چاہئے جو آئین کی بالادستی پر مکمل یقین رکھتا ہو۔