Thursday, October 21, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

پیپلزپارٹی کے بیرسٹر میاں عامر حسن کو 819 ووٹ پڑے‘ ووٹنگ کی شرح 43.10فیصد رہی

پیپلزپارٹی کے بیرسٹر میاں عامر حسن کو 819 ووٹ پڑے‘ ووٹنگ کی شرح 43.10فیصد رہی
October 12, 2015
لاہور (92نیوز) این اے 122 کا اعصاب شکن مقابلہ بالآخر مسلم لیگ (ن) کے امیدوار سردار ایاز صادق کی جیت کے ساتھ اختتام پذیر ہو چکا ہے۔ حلقے میں ووٹنگ کی شرح تینتالیس اعشاریہ دس فیصد رہی۔ سردار ایازصادق نے چوہتر ہزار پانچ سو پچیس جبکہ تحریک انصاف کے امیدوار علیم خان نے بہتر ہزار بیاسی ووٹ حاصل کئے۔ اٹھارہ سو اٹھاون ووٹ مسترد کر دیے گئے۔ پیپلزپارٹی کے بیرسٹرمیاں عامرحسن کو صرف اٹھ سو انیس ووٹ ملے۔
تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔