Monday, October 18, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

پیپلزپارٹی کی پالیسی وہی ہو گی جو بلاول بھٹو زرداری کی ہو گی : مولا بخش چانڈیو

پیپلزپارٹی کی پالیسی وہی ہو گی جو بلاول بھٹو زرداری کی ہو گی : مولا بخش چانڈیو
May 11, 2016
کراچی (92نیوز) پیپلزپارٹی کے رہنما مولا بخش چانڈیو نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی کی پالیسی وہی ہو گی جو چیئرمین کی ہو گی۔ بلاول بھٹو کا بیان بڑا ہے اور وہ بڑے لیڈر ہیں۔ سندھ کے وزیر اطلاعات مولا بخش چانڈیو نائنٹی ٹو نیوز کے پروگرام ”جواب چاہیے“ میں گفتگو کر رہے تھے۔ انہوں نے مزید کہا کہ وزیراعظم کو آج اپوزیشن لیڈر اور اپوزیشن کی بھی ضرورت ہے۔ چودھری نثار علی خان اور کچھ وزراءوزیراعظم کے دوست بنانا نہیں چاہتے۔ مولابخش چانڈیو نے کہا کہ جب وزیراعظم سکون میں ہوں تو وزیرداخلہ سکون میں نہیں ہوتے۔
تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔