Saturday, January 29, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

پیپلزپارٹی کی قیادت بھاگ کر ملک سے باہر نہیں گئی، مولا بخش چانڈیو

پیپلزپارٹی کی قیادت بھاگ کر ملک سے باہر نہیں گئی، مولا بخش چانڈیو
February 8, 2016
    کراچی(92نیوز)مشیر اطلاعات سندھ مولا بخش چانڈیو نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی کی قیادت کسی سے چھپ کر یا بھاگ کر ملک سے باہر نہیں گئی  جو گئے ہیں وہ واپس بھی آئیں گے  اور جہاں تک شرجیل میمن کے معاملے کا تعلق ہے تو وہ اس حوالے کچھ نہیں جانتے اور نہ ہی اُن کے بارے میں جواب دینے کے پابند ہیں۔ وہ نائنٹی تو نیوز کے پروگرام ہم پوچھیں گے میں بات چیت کر رہے تھے۔