Thursday, December 2, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

پیپلزپارٹی نے اسمبلیاں توڑنے کا مطالبہ کر دیا

پیپلزپارٹی نے اسمبلیاں توڑنے کا مطالبہ کر دیا
March 4, 2021

اسلام آباد (92 نیوز) پیپلزپارٹی نے اسمبلیاں توڑنے کا مطالبہ کر دیا، سابق صدر آصف زرداری نے کہا کہ نئے انتخابات کیلئے تیار ہیں۔

آصف علی زرداری نے کہا کہ  قومی اسمبلی میں گیلانی نے 20 سے زائد ووٹوں سے جیتنا تھا، معلوم نہیں کم ووٹ کیوں پڑے؟ ۔

اپنی صحت  سے متعلق  صدر آصف علی زرداری نے بتایا کہ  ان کی صحت پہلے سے بہتر ہے، کچھ لوگ ان سے ملنے آئے تھے، انہوں نے بلاول سے کہا یہ فراڈ ہیں، ان کو بھگا دو۔