Thursday, January 20, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

پیپلزپارٹی اور ن لیگ دونوں کرپٹ،عمران کا دامن صاف ہے ، پرویز مشرف

پیپلزپارٹی اور ن لیگ دونوں کرپٹ،عمران کا دامن صاف ہے ، پرویز مشرف
January 3, 2019
اسلام آباد(92 نیوز) سابق صدر اور جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف نے اپنے ٹویٹ پیغام میں کہا کہ پاکستان پیپلزپارٹی اور پاکستان مسلم لیگ ن دونوں ہی کرپٹ ہیں جب کہ وزیر اعظم عمران خان  کا دامن صاف ہے ۔ سربراہ آل پاکستان مسلم لیگ نے کہا کہ  میں عمران خان کو سپورٹ کرتا ہوں ، ملک کو تیسری سیاسی وقت کی ضرورت ہے ، ماضی میں پاکستان کو بے دردی سے لوٹا گیا۔ https://twitter.com/APMLOfficial_/status/1080571693557526534 https://urdu.92newshd.tv/%d9%be%d8%b1%d9%88%db%8c%d8%b2-%d9%85%d8%b4%d8%b1%d9%81-%d9%86%db%92-%d9%84%d9%88%da%af%d9%88%da%ba-%da%a9%d9%88-%d8%a8%d9%85%d9%88%da%ba-%d8%b3%db%92-%d8%b1%d9%88%da%a9%d8%a7%d8%8c%d8%a7%d8%a8-%d8%af/ سابق صدر و جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کا کہنا تھا کہ ملک کے حالات دیکھ کر رونا آتا ہے ، ن لیگ  ، پیپلزپارٹی نے  تین دہائیوں تک  حکومت کی اور صرف اپنے خاندان کو ترقی دی ۔ پرویز مشرف نے کہا کہ ن لیگ پیپلزپارٹی والوں نے ملک کو لوٹ کر باہر جائیدادیں بنا لیں۔ https://urdu.92newshd.tv/%d8%b3%d9%86%da%af%db%8c%d9%86-%d8%ba%d8%af%d8%a7%d8%b1%db%8c-%da%a9%db%8c%d8%b3-%d8%8c-%d9%be%d8%b1%d9%88%db%8c%d8%b2-%d9%85%d8%b4%d8%b1%d9%81-%da%a9%db%8c-%d9%88%d8%b7%d9%86-%d9%88%d8%a7%d9%be%d8%b3/