Saturday, January 22, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

پیٹ بھر کر کھانا کھائیں اور انعام پائیں

پیٹ بھر کر کھانا کھائیں اور انعام پائیں
December 20, 2016

ٹوکیو (ویب ڈیسک) کھانے پینے کے شوقین افراد کیلئے خوشخبری ہے کہ وہ اب کھانا بھی کھائیں گے اور انعام بھی پائیں گے۔ جاپان کے ایک ریسٹورنٹ نے لوگوں کو چیلنج دیا ہے کہ وہ اس کی خاص ڈش ریمن 20 منٹ میں ختم کر کے دکھائیں، ان سے پیسے بھی نہیں لئے جائیں گے بلکہ دس ہزار ڈالر کی بڑی رقم بطور انعام میں بھی دی جائے گی۔