Wednesday, January 19, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

پینگوئنز کی پانی کے بلبلے اپنی ناک پر سجانے کی معصوم حرکتیں وائرل

پینگوئنز کی پانی کے بلبلے اپنی ناک پر سجانے کی معصوم حرکتیں وائرل
February 7, 2018

سڈنی ( 92 نیوز ) پانی کےبلبلے ان خوبصورت پینگوئنزکےدل کوایسے بھائے کہ وہ ان بلبلوں کو اپنے ناک پرسجانے کی کوشش میں مگن ہوگئے۔

ان ننھے جانوروں کی یہ معصومانہ حرکت سوشل میڈیا پر خوب تبصرے سمیٹ رہی ہے۔