Saturday, November 26, 2022

پیسے دینے کا دعویدار ہمارے پیسے کھا گیا، خواجہ آصف

پیسے دینے کا دعویدار ہمارے پیسے کھا گیا، خواجہ آصف

اسلام آباد ( 92 نیوز ) وزیرخارجہ خواجہ آصف کا کہنا ہےکہ انہیں پیسے دینے کا دعویدار امریکا ان کے پیسے کھا گیا ہے ۔

وزیرخارجہ نے کہا کہ ایف سولہ طیاروں کی رقم امریکا کھا گیا ۔  کیا دوست ایسے کرتے ہیں ؟ ۔

خواجہ آصف نے کہا کہ 200 ملین کے بغیر ہم زندہ رہ سکتے ہیں ۔  اگر امریکی ڈرون کی نوبت آتی ہے تو پاکستانی ریاست، فوجی قیادت کو رسپانس ضرور بنانا چاہئے ۔