Saturday, February 4, 2023

پیسوں کی قدر جانوروں کو بھی معلوم ہوگئی

پیسوں کی قدر جانوروں کو بھی معلوم ہوگئی
فرانس ( 92 نیوز)پیسےجہاں انسانوں کیلئے اہمیت کے حامل ہیں وہیں جانور بھی اس کی قدر سے بخوبی واقف ہیں۔ فرانس کے شہری کا یہ پالتو کتا اپنے مالک سے پیسے لیتااور سیدھا دکان والے کو  دے کر اپنے لئے کھانا خریدتا ہے ۔