Sunday, October 2, 2022

پیر آف گولڑہ شریف نے بھی عمران خان کو انتخابات میں حمایت کی یقین دہانی کرادی

پیر آف گولڑہ شریف نے بھی عمران خان کو انتخابات میں حمایت کی یقین دہانی کرادی
لاہور ( 92 نیوز ) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے پیر آف گولڑہ شریف پیر نظام الدین جامی سے رابطہ کیا ۔ پیر آف گولڑہ شریف نے بھی عمران کان کو انتخابات میں حمایت کی یقین دہانی کرادی ۔ذرائع کا کہنا ہے کہ 7 جولائی کو پیر آف گولڑہ شریف کے ہمراہ پریس کانفرنس کریں گے ۔ اس سے پہلے پیر آف سیال شریف نے عمران خان کو انتخابات میں حمایت کی یقین دہانی کرائی تھی ، پیر حمید الدین سیالوی نے اپنے مریدین کو عمران خان کو ووٹ دینے کی ہدایت بھی کی تھی ۔