Sunday, December 5, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

پیرو: خانہ جنگی کے دوران ہلاک چالیس کسانوں کی تدفین کردی گئی

پیرو: خانہ جنگی کے دوران ہلاک چالیس کسانوں کی تدفین کردی گئی
April 1, 2016
ہوانتا(ویب ڈیسک)پیرو میں خانہ جنگی کے دوران  شائننگ پاتھ کی طرف سے ہلاک کئے گئے  چالیس کسانوں کی باقیات کی تدفین کر دی گئی ہے۔ تفصیلات کےمطابق کسانوں کی باقیات صوبہ ہوانتا کے شہروں  میں   اجتماعی قبروں سے ملی تھی فرانزک ماہرین  کا کہنا ہے کہ یہ باقیات کسانوں کی ہیں لیکن اتنے شواہد موجود نہیں جن کی مدد سے ان کے عزیزوں اور رشتہ داروں کا سراغ مل سکے۔ ان افراد کو انیس سو اسی کی دہائی میں ہلاک کیا گیا تھاجن میں بچے اور خواتین بھی شامل تھیں آخری رسومات میں  مقامی  حکام اور ارکان کانگرس  بھی موجود تھے۔