پیرس کے سفید مگرمچھ کونیا گھر مل گیا

پیرس( 92 نیوز) پیرس کے مشہور پورٹے ڈورے ٹراپیکل ایکویریم میں نایاب نسل کے سفید مگرمچھ کو منتقل کر دیا گیا۔
چڑیا گھر انتظامیہ کیلئے اس خونی مگرمچھ کو منتقل کرنا بھی کچھ آسان نہ تھا، خاصی تگ و دو کے بعد یہ مرحلہ طے کیا گیا۔
اس دوران مگرمچھ کا منہ بھی باندھا گیا تھا تاکہ وہ کسی پر حملہ نہ کرسکے۔