Friday, October 7, 2022

پیرس : نوازشریف سے اشرف غنی کی ملاقات ،خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال

پیرس : نوازشریف سے اشرف غنی کی ملاقات ،خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال
پیرس(92نیوز)پیرس میں وزیراعظم  نواز شریف سے افغان صدر اشرف غنی  نے ملاقات کی ،اس اہم ملاقات میں  خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ تفصیلات کےمطابق پیرس میں جاری عالمی ماحولیاتی کانفرنس میں وزیر اعظم نواز شریف سے افغان صدر اشرف غنی نے ملاقات کی ۔ اس اہم ملاقات میں پاک افغان تعلقات اور خطے کی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے ۔