Monday, October 25, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

پیرس فیشن ویک میں فیشن ہائوس کلوئی کے خواتین کیلئے آئندہ موسم بہار اور گرما کیلئے تیارکردہ ملبوسات کی نمائش

پیرس فیشن ویک میں فیشن ہائوس کلوئی کے خواتین کیلئے آئندہ موسم بہار اور گرما کیلئے تیارکردہ ملبوسات کی نمائش
October 2, 2015

پیرس (ویب ڈیسک) فرانسیسی فیشن ہاؤس کلوئی نے پیرس فیشن ویک میں خواتین کیلئے آئندہ موسم بہار اور گرما کیلئے تیار کردہ ملبوسات پیش کر دیئے۔

ماڈلز نیوی برگنڈی اور بیج کلر کے سٹائلش ٹریک سوٹ اور زمین کو چھوتی سکرٹس میں ملبوس ریمپ پر کیٹ واک کیلئے نمودار ہوئیں۔ کری ایٹو ڈائریکٹر کلیر ویٹ کیلر کے زیرانتظام کیٹ واک کو دیکھنے والوں میں اداکارہ جیڈا پنکیٹ سمتھ، فین بنگ بنگ، ایمیلین ولاد، اینا ونٹورشان پین کی ماڈل بیٹی ڈیلن اور ہمیش باؤلز جیسی اہم شخصیات بھی موجود تھیں۔

آج پیش کیے جانے والے بوہیمائی طرز کے شفاف ملبوسات میں قوس قزح کے رنگ نمایاں تھے۔ ڈیلن کا کہنا تھا وہ ہلکے اور لڑکیوں اور خواتین کے ملبوسات میں فرق روا نہیں رکھتیں لیکن یہ بہت اچھےتھے۔

تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔