پیرس حملوں کا مرکزی ملزم صالح عبدالسلام قصور وار قرار
![پیرس حملوں کا مرکزی ملزم صالح عبدالسلام قصور وار قرار](https://urdu.92newshd.tv/wp-content/uploads/2018/04/paris-attack-salih-abdulsalam.jpg)
پیرس ( 92 نیوز) پیرس حملوں کے ملزم صالح عبدالسلام کو قصوروارقرار دے دیا گیا ۔
بیلجیم کی عدالت نے صالح عبدالسلام کو مسلح لڑائی کا مجرم قرار دیتے ہوئے فیصلہ دنا دیا ۔
پراسیکیوٹرکی جانب سے صالح عبدالسلام کو 20 سال قید کی سزا دینےکی درخواست کی گئی تھی ۔