پیرس،ریلوے اصلاحات بل کی منظوری کیخلاف ورکرز نے ریل کا پہیہ جام کر دیا
![پیرس،ریلوے اصلاحات بل کی منظوری کیخلاف ورکرز نے ریل کا پہیہ جام کر دیا](https://urdu.92newshd.tv/wp-content/uploads/2018/04/peras-railway.jpg)
پیرس ( 92 نیوز ) فرانس میں ایوان زیریں کی جانب سے ریلوے اصلاحات کے بل کی منظوری کےایک دن بعد ریلوے ورکرز نے ریل کا پہیہ جام کردیا ۔
فرانسیسی ریل ورکرز حکومتی اصلاحات کیخلاف مرحلہ وار ہڑتال کر رہے ہیں،ہڑتال کے باعث پیرس میں ہوتلوں کا کاروبار بھی ٹھپ رہا۔