پیراگون ہاؤسنگ اسکینڈل ، خواجہ برادران کے ریمارنڈ میں پانچ جنوری تک توسیع

کراچی (92 نیوز) پیرا گون اسکینڈل میں گرفتار خواجہ سعد رفیق اور سلمان رفیق کے جسمانی ریمانڈ میں 15 روز کی توسیع کر دی گئی۔
احتساب عدالت لاہور کی ملزمان کو 5 جنوری کو دوبارہ پیش کرنے کی ہدایت جاری کر دی گئی۔ نیب کی جانب سے مزید 15 روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی گئی تھی۔