Wednesday, January 19, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

پیراگون ہاؤسنگ سوسائٹی کیس،خواجہ سعدرفیق کے قریبی رفیق قیصر امین بٹ گرفتار

پیراگون ہاؤسنگ سوسائٹی کیس،خواجہ سعدرفیق کے قریبی رفیق قیصر امین بٹ گرفتار
October 1, 2018
لاہور ( 92 نیوز ) پیراگون ہاؤسنگ سوسائٹی کیس میں نیا موڑ آگیا ، سابق وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کے دیرینہ رفیق قیصر امین بٹ کو گرفتار کر لیا گیا۔ نیب کی ٹیم نے لاہور راوی روڈ سمیت دیگر علاقوں میں ملزم کی رہائشگاہ پر  کارروائی کرتےہوئے  ملزم کو گرفتار کیا۔ پیراگون ہاؤسنگ سوسائٹی میں سابق وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق اور ان کے  بھائی خواجہ سلمان رفیق  نیب میں پیش ہو چکے ہیں ۔